کارپوریٹ سیکٹر اخلاقیات اور ہمدردی پر مبنی کاروباری رویہ اپنائے، صدر مملکت

کارپوریٹ سیکٹر اخلاقیات اور ہمدردی پر مبنی کاروباری رویہ اپنائے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کارپوریٹ سیکٹر پر زور دیا ہے کہ وہ اخلاقیات اور ہمدردی پر مبنی کاروباری رویہ اپنائیں۔

آج اسلام آباد میں اخلاقیات اور کاروبار دوست یا دشمن کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی خوشی دولت جمع کرنے میں نہیں بلکہ احساس میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنی نوع انسان فطری طور پر انصاف اور ناانصافی کے درمیان امتیاز کرسکتا ہے۔ صدر نے معاشرے کے اخلاقی معیارات بہتر بنانے کیلئے شفافیت اور احتساب کی اہمیت کا اعادہ کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons