ایران کا عراقی کرد شہر میں اسرائیلی مرکز پر میزائل حملہ

ایران نے عراقی کرد شہر Irbilمیں اسرائیل کے ایک تذویراتی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔

ایران کے انقلابی گارڈزنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارہ میزائل امریکی قونصل خانے کے قریبی علاقوں میں گرے۔ادھرکردستان کی علاقائی حکومت نے کہا ہے کہ میزائلوں سے املاک کو نقصان پہنچا اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons