وزیر اعظم آج J-10C کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

وزیر اعظم آج جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج جدید فائٹر ایئر کرافٹ جے 10 سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان چیف آف ائیر سٹاف کی خصوصی دعوت پر تقریب میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons