مصر، اردن اور فلسطین کے وزرائےخارجہ کی قاہرہ میں ملاقات

مصر، اردن اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں اور اسر ائیلیوں کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے قاہرہ میں ملاقات کی ہے۔

مصر، اردن اور فلسطین کے وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں اور اسر ائیلیوں کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے قاہرہ میں ملاقات کی ہے۔ ایک بیان میں مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان AHMAD HAFEZ نے کہاکہ تینوں وزرائے خارجہ نے کسی بھی جامع معاہدے پر پہنچنے کے لئے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سنجیدہ مذاکرات شروع کرنے کی اہمیت پر زور دیا ۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons