دو اجلاس کے بارے میں سوالات اور جوابات

سال دو ہزار بائیس کا موسم بہار چین میں کافی مصروف ہوچکا ہے۔

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے کامیاب اختتام کے بعد بیجنگ ۲۰۲۲ پیرا سرمائی اولمپکس اور چین کی اہم ترین سیاسی سرگرمی “دو  اجلاس” بھی شروع ہوچکے ہیں۔

جب ” دو اجلاس ” کی بات کی جائے تو یہ نہ صرف چین بلکہ دنیا پر بھی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ آج اس ویڈیو میں چند سوالات کے ذریعے چین کی اہم سیاسی سرگرمی کے حوالے سے جانیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چھ اکتوبر: رات 9بجے کا خبرنامہ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons