آئی سی سی ویمن عالمی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

ماونٹ مونگانوئی میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ کے چھٹے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ۔جواب میں آسٹریلیا نے ہدف چونتیس اعشاریہ چار اوورز میں تین وکٹو ں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons