کوروناوبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار216 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 378 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.29 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 778 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons