وزیر اعظم نے عوامی مفاد میں پٹرول، بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت موثر معاشی حکمت عملی کے باعث ملک کو موجودہ مسائل سے نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

لاہور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے عوام کے مفاد کیلئے پیٹرول اوربجلی کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ۔حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار خارجہ پالیسی پرعمل کررہا ہے اور وہ اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان  کے پانچ اضلاع کی 141 یونین کونسلوں میں 7روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons