پاکستان دشمن کے تمام عزائم ناکام بنانے کے لئے چوکس ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن کے تمام عزائم ناکام بنانے کے لئے چوکس ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہے۔عارف علوی نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود اس نے ہماری سمندری حدود نگرانی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور تمام دراندازی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان  کے پانچ اضلاع کی 141 یونین کونسلوں میں 7روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons