قصہ خوانی بازار پشاور دھماکا: صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

قصہ خوانی بازار پشاور دھماکا: صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامع مسجد امامیہ قصہ خوانی بازار پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت نے شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی ، شہداکیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons