ملک کے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

ملک کے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

واپڈا کی طرف سے جاری کیئے گے ملک کے مختلف دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15700کیوسک اور اخراج 15700کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد3400 کیوسک اور اخراج3400کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد23100کیوسک اور اخراج43100کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد13700کیوسک اور اخراج 10600کیوسک ہے۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1392.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1094.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.332 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح638.15 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons