چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس 4 مارچ کو شروع ہوگا

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس 4 مارچ کو شروع ہوگا

 چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 13ویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس چار  سے دس مارچ تک  بیجنگ میں منعقد ہو گا۔

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کی ورک رپورٹ اور 13ویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس سے لے کر اب تک ،سی پی پی سی سی کے مندوبین کی طرف سےپیش کردہ تجاویز پر عمل درآمد کی رپورٹ کو سننا اور اس کا جائزہ لینا، 13ویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس  میں سی پی پی سی سی کے مندوبین کی شرکت ،حکومتی ورک رپورٹ اور دیگر متعلقہ رپورٹس کو سننا  نیز ان پر تبادلہ خیال کرنا اجلاس کا اہم ایجنڈا ہیں ۔ 

یہ خبر پڑھیئے

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اوپیک پر کمزور ہوتی امریکی گرفت

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons