اسرائیلی فوج کی جارحیت مزید تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں دومختلف واقعات کے دوران مزیدتین فلسطینیوں کو شہیدکر دیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ قابض اسرائیلی فوج نے بیت فجرکے قصبے کے قریب ایک فلسطینی کوگولی ماردی ۔دوسرے واقعے میں اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں بھی چھاپے اور گرفتاریوں کی کارروائی کے دوران بھی دو فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons