کونسل آف انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کا عالمی منڈی کے لئے 60 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا فیصلہ

یکم مارچ کو کونسل آف انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اس کے 31 رکن ممالک نے ہنگامی طور پر تیل کی عالمی منڈی کے لئے 60 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیاہے تاکہ دنیا کو یہ پیغام دیا جاسکے کہ روس اور یوکرین کے درمیان گشیدگی سے  تیل کی کوئی کمی نہیں ہوگی۔

کونسل آف انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے 31 رکن ممالک کے پاس تیل کے 1.5 بلین بیرل ہنگامی ذخائر موجود ہیں۔ جن میں سے کونسل نے 60 ملین بیرل تیل مارکیٹ میں جاری کرنے کا فیصلہ کیا جو کل ذخائر کا چار فی صد ہے۔ اس فیصلے کے مطابق تیس روز تک یومیہ دو ملین بیرل تیل جاری کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons