تازہ ترین
پنجگور میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

پنجگور میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے ایک بازار میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے پنجگور دھماکے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے دھماکے میں 2 افراد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائیوں کا مقصد بے چینی اور بدامنی پیدا کرنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons