تازہ ترین
جاپان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

جاپان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

جاپان میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

پارلیمان کے ایوان زیریں کی چار سو پینسٹھ نشتوں کے لئے ایک ہزار اکاون امیدوار مدمقابل ہیں۔ موجودہ وزیراعظم Fumio Kishida کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہے جو کرونا وائرس کی وباء اور بگڑتی ہوئی معاشی عدم مساوات پر قابو پانے کے تناظر میں ایوان زیریں میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کے لئے پرامید ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons