تازہ ترین

مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا ایک گھٹیا عمل ہے: ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا ایک گھٹیا عمل ہے۔

انہوں نے بھارتی ٹیم کے بالر محمد شامی پر تنقید کرنے والے انتہا پسندوں کے حوالے سے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سوشل میڈیا پربزدل لوگ بیٹھے ہیں اور وہ جس کو چاہتے ہیں ہدف بنا دیتے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کے خلاف نفرت کا اظہار کیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons