تازہ ترین

متحدہ عرب امارات نے لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

متحدہ عرب امارات نے لبنانی وزیر اطلاعات کی جانب سے حوثی باغیوں کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نےاماراتی شہریوں کو بھی لبنان کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہے۔واضح رہے کہ لبنانی وزیر اطلاعات نے یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مداخلت کو جارحانہ قرار دیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons