تازہ ترین

برطانیہ کی چند شعبوں میں چینی سرمایہ کاری کے خاتمے سے سرمایہ کاروں پر منفی اثرات مرتب ہوئے: چینی سفیر

برطانیہ کی چند شعبوں میں چینی سرمایہ کاری کے خاتمے سے سرمایہ کاروں پر منفی اثرات مرتب ہوئے: چینی سفیر

برطانیہ میں تعینات چینی سفیر چھینگ چی کوانگ نے کہا ہے کہ چین اور برطانیہ کے درمیان سبز سرمایہ کاری ، سبز ٹیکنالوجی ، قابل تجدید توانائی ، جوہری توانائی کے استعمال ، الیکٹریکل گاڑیوں اور کاربن کو محفوظ بنانے کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی جانب سے چند شعبوں میں چینی سرمایہ کاری کے خاتمے نے چینی سرمایہ کاروں پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons