جی ٹوئنٹی ممالک کی بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر ٹیکس سے متعلق معاہدے کی منظوری

جی ٹوئنٹی ممالک کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس عائد ہو گا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روم میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس میں کیا گیا یہ فیصلہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکس دائرہ کار کے ذریعے اپنے منافع کوری روٹنگ( re-routing) کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons