تازہ ترین

کراچی میں واقع ‎نسلہ ٹاور کے رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر دیے

کراچی میں شارع فیصل پر واقع ‎نسلہ ٹاور کے تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کر دیے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نسلہ ٹاور میں صرف ایک گھر کا سامان منتقل ہونا باقی ہے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ 28 اکتوبر سے نسلہ ٹاور کا قبضہ ان کے پاس ہے جبکہ عمارت کو دھماکے سے گرانے کے لیے اشتہار بھی دے دیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے کوئی کمپنی نہ ملنے کی صورت میں عام طریقے سے عمارت کی توڑ پھوڑ شروع کر دی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons