پاک فوج کے سینئر حکام کی پولیس شہداء کے اہلخانہ کے گھر آمد

پاک فوج کے سینئر حکام پولیس شہداء کے اہلخانہ کے گھر گئے ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان شہداء میں پتوکی کے ASI محمد اکبر قصور کے کانسٹیبل غلام رسول نارنگ منڈی کے کانسٹیبل محمد ایوب اور پسرور کے کانسٹیبل خالد جاوید شامل ہیں۔پاک فوج کے افسران نے شہداء کو ان کی قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا فاتحہ پڑھی اور پاک فوج کی طرف سے سو گوار خاندانوں کو مالی معاونت بھی فراہم کی۔

یہ خبر پڑھیئے

فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، آج بھی 4 میچز ہوں گے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں آج بھی چار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons