پاکستان نے امدادی سامان کے مزید تین ٹرک افغانستان بھجوا دئے
پاکستان نے امدادی سامان کے مزید تین ٹرک افغانستان بھجوائے ہیں ۔
اٹھائیس من امدادی سامان لے جانے والے تین ٹرک طورخم سرحدی راہداری پر افغان حکام کے حوالے کیے گئے۔یہ امداد پاک افغان تعاون فورم اور Save دی چلڈرن تنظیم کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔