تازہ ترین

وزیر اعظم کی رواں سال37 فیصد زائد ٹیکس محصولات جمع کرنے پر ایف بی آر کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں رواں سال37 فیصد زائد ٹیکس محصولات جمع کرنے پر ایف بی آر کومبارکباد دی ہے۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ جولائی سے اکتوبر کے دوران ٹیکس محصولات 1840 ارب روپے رہیں جو گزشتہ مالی سال کے اس دورانیہ کے مقابلہ میں37 فیصد ہے جس پر ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا اکتوبر میں ٹیکس کے طے شدہ ہدف سے تجاوز کر گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب مضبوط معاشی کارکردگی کے باوجود ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈہ کے باوجود انکم ٹیکس میں 32 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons