تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان اور علما و مشائخ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور علما و مشائخ کی ملاقات میں اس امرپر اتفاق کیا گیا ہے کہ جب تک کالعدم تنظیم سے مذاکرات جاری ہیں ان کی ریلی وزیر آباد میں ہی رکے گی-

وزیراعظم عمران خان اور علما و مشائخ کی ملاقات میں اس امرپر اتفاق کیا گیا ہے کہ جب تک کالعدم تنظیم سے مذاکرات جاری ہیں ان کی ریلی وزیر آباد میں ہی رکے گی اور اگر مظاہرین آگے بڑھے تو مذاکرات سبوتاژ تصور ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امورپیر نورالحق قادری کے مطابق مظاہرین سے مذاکرات کیلئے علما و مشائخ کی 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو حکومت اور کالعدم تنظیم کے ساتھ رابطے میں رہے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons