ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

محکمہِ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی حصوں میں سرد رہنے کاامکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشترمیدانی حصوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علا قوں میں سرد رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons