ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ ون میں شامل دونوں ٹیموں کے درمیان انتہائی اہم میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

روایتی حریف کے خلاف آسٹریلیا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور آلراؤنڈر مچل مارش کی جگہ دوسرے اسپیشلسٹ اسپنر ایشٹن اگار کو ٹیم میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا: ڈیوڈ وارنر، آرون فنچ، اسٹیو اسمتھ، گلین میکسویل، مارکس اسٹوئنس، میتھیو ویڈ، ایشٹن اگار، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ۔

انگلینڈ: جیسن رائے، جوس بٹلر، ڈیوڈ ملان، جونی بیئرسٹو، اوئن مورگن، لیام لیونگسٹون، معین علی، کرس ووکس، کرس جارڈن،  عادل رشید، ٹائم ملز۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون میں نمایاں پیش رفت

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون میں نمایاں پیش رفت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 8 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons