لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔

ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پررہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 236 تک جاپہنچی جب کہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 153 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے نمبر پر موجود رہا، درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons