تازہ ترین

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

ادارے کی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے تحت کم آمدنی کے حامل افراد کیلئے مہنگائی 15.01 فیصد ہوچکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons