ہندو جم خانہ سے مارکی اور عارضی دفاتر ختم کئے جائیں، عدالت عظمیٰ

عدالت عظمیٰ نے کراچی میں ہندو جم خانہ سے مارکی اور عارضی دفاتر کو 2 ماہ میں ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

عدالت عظمیٰ کی کراچی رجسٹری میں ہندو جم خانہ کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزاراحمد نے عمارت کی تازہ تصاویر اور مکمل تفصیلات پیش کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کی جناح کلچرل کمپلیکس میں قیام کی تجویز مسترد کردی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons