افغانستان کی عبوری حکومت نے پاکستان میں نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا

افغانستان کی عبوری حکومت نے پاکستان میں موجود افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کردیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق محمد شکیب کو پاکستان میں افغانستان کے سفارتخانے کا ناظم الامور تعینات کیا گیا ہے، جبکہ کوئٹہ اور پشاور میں قائم افغان قونصل خانوں کیلئے بھی افغان سفارتکار مقرر کردیئے گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران طالبان راہنماء کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ابھی انہیں بطور افغان حکومت تسلیم نہیں کیا، تاہم افغان سفارتکاروں کا تقرر عوام کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons