تازہ ترین

کالعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے جائیں گے، قومی سلامتی کمیٹی

قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہ کئے جائیں اور نہ ہی کسی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت دی جائے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ کمیٹی کے اجلاس میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ پر تبادلہ خیال سمیت قومی سلامتی کےدیگر امورکی حکمت عملی پربھی غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے گی اور ریاست کی رٹ کو ہر حال میں قائم رکھا جائیگا۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons