سپریم کورٹ کا ہندو جیم خانہ کی عمارت کو اصل حالت میں بحال رکھنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے حکم دیا ہے کہ ہندو جیم خانہ کی عمارت کو اصل حالت میں بحال رکھا جائے۔

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں ہندو جیم خانہ خالی کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم ہر عبادت کی جگہ کا احترام کرتے ہیں، اسلئے ہندو جیم خانہ کی ثقافتی حیثیت کو کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون میں نمایاں پیش رفت

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” تعاون میں نمایاں پیش رفت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 8 تاریخ کو  یومیہ پریس کانفرنس میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons