تازہ ترین
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آج موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں آج موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں دیر، چترال اور کالام میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons