تازہ ترین
وزیر اعلیٰ کا انتخاب، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے

وزیر اعلیٰ کا انتخاب، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہورہا ہے جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کیا جائے گا۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے، عبدالقدوس بزنجو کو ایوان میں 33 اراکین کی اکثریت ثابت کرنا ہوگی۔ اکثریت ثابت کرنے پر عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ جام کمال وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons