کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی: میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے) دسویں جماعت (سائنس گروپ) (ریگولر)  برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔

کراچ بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) سائنس گروپ (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کردیا جائے گا۔ میٹرک کے نتائج کے سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اپنے نتائج بی ایس ای کے کی ویب سائٹ (www.bsek.edu.pk) پر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

شان شاہد نے شوبز انڈسڑی میں بڑھتی طلاقوں کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا بڑھتی شرح طلاق سے متعلق کہنا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons