تازہ ترین

جامعہ کراچی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

جامعہ کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی نے کہا ہے کہ ٹیم کے تمام کھلاڑی جامعہ کراچی میں مفت تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمام کھلاڑیوں کیلئے جامع تعلیمی پیکج تیار کیا گیا ہے، جبکہ پاکستانی ٹیم کو جامعہ کراچی کے دورے کی دعوت بھی دی جاِئے گی۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد پہلے ہی جامعہ کراچی میں زیر تعلیم ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons