تازہ ترین

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

 وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons