تازہ ترین
بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ایک بار پھر پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بھارتی ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں مساجد شہید کردی گئی ہیں، ریاست میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ 15 مساجد میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے، 3 مساجد کو مکمل طور پر شہید کر دیا گیا، ان تمام واقعات میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons