تازہ ترین
کشمیر کے یوم سیاہ پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی و کشمیری برادری کے احتجاجی مظاہرے

کشمیر کے یوم سیاہ پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی و کشمیری برادری کے احتجاجی مظاہرے

کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور کشمیری برادری نے احتجاجی مظاہرے کئے۔

مظاہرین نے جوہانسبرگ، LENASIA اور RICHARD BAY میں بھارتی قونصلیٹ کے سامنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ جو ہانسبرگ میں قونصلیٹ کو ایک احتجاجی یادداشت بھی پیش کی گئی۔ بھارتی قونصلیٹ نے احتجاج کو دبانے کیلئے اونچی آواز میں موسیقی کا استعمال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons