تازہ ترین

افغانستان کے پڑوسی ممالک اور وزرائے خارجہ کا وزارتی اجلاس آج تہران میں ہوگا

افغانستان کے پڑوسی ممالک او رروس کے وزرائے خارجہ کا دوسرا وزارتی اجلاس آج تہران میں ہورہا ہے۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہا کہ پاکستان، ازبکستان ، تاجکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ اجلاس میں ذاتی طور پر جبکہ چین اور روس کے وزرائے خارجہ آن لائن شرکت کریں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس بھی اجلاس کیلئے ایک پیغام بھیجیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons