بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کا مسئلہ حل کرے: گلبدین حکمت یار

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے بھارت پر زوردیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیری عوام کا مسئلہ حل کرے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خونریزی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خونریزی اور خلاف ورزیوں کے ذریعے کسی کو تسلط کو توسیع دینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

یہ خبر پڑھیئے

اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بھارت میں شکست

پاکستان کے حشام ہادی خان نے بھارت کو بھارت میں شکست دے کر ایشیا کپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons