بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک کے صارفین پرنہیں ہوگا۔ صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے جی نے 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی لیکن نیپرا نے 2 روپے 51 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons