ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کریں: آسیان

ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کریں: آسیان

جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے رہنماوں نے ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ملکوں کی طرف سے زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کے حوالیسے اقدامات کی حمایت کیلئے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کرے۔

آسیان ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا ہے کہ مشترکہ اہداف طے کرنے کیلئے غور وخوص سے قبل ماحولیات سے متعلق مالی معاونت جاری رکھیں اور اس میں مزید اضافہ کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

اقوام متحدہ کی اسرائیل فلسطین تنازعے کے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے عالمی ادارے کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons