تازہ ترین

آج ملک کے بیشتر میدانی حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج ملک کے بیشترمیدانی حصوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

تاہم شام یا رات کے اوقات میں وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons