تازہ ترین
کےالیکٹرک صارفین کیلئے 69 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی

کےالیکٹرک صارفین کیلئے 69 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی

کےالیکٹرک کے صارفین کے لئے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق صرف نومبر کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، لائف لائن صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی۔

کےالیکٹرک کے صارفین کے لئے 69 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، لائف لائن صارفین کے سوا کےالیکٹرک کے تمام صارفین پر اطلاق ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons