سعودی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم کی پالیسیوں کو سراہا

سعودی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم کی پالیسیوں کو سراہا

پاکستان اور سعودی عرب کے تاجروں نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ ریاض میں منعقد ہونیوالے پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم سے سرمایہ کاروں کو دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔

فورم کی موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان شاندار تعلقات قائم ہیں اور سرمایہ کاری فورم کے انعقاد سے ان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سعودی ویژن 2030 کے تحت مختلف شعبوں میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے متعارف کرائی گئی پالیسیوں کو بھی سراہا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons