تازہ ترین
طالبان کی جانب سے بھوک اور بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے 'کام کے بدلے گندم' کی مہم کا آغاز

طالبان کی جانب سے بھوک اور بے روزگاری سے نمٹنے کیلئے ‘کام کے بدلے گندم’ کی مہم کا آغاز

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے بے روزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے نیا پروگرام شروع کردیا جس کے تحت ہزاروں افراد کو کام کے بدلے گندم فراہم کرنے کی پیش کش کی جا رہی ہے۔

خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ اسکیم افغانستان بھر میں بڑے شہروں اور قصبوں میں شروع کی جائے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ صرف دارالحکومت کابل میں 40 ہزار افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons