31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا : وزیر مملکت برائے اطلاعات

31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا : وزیر مملکت برائے اطلاعات

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک پنجاب کی تمام آبادی کے پاس صحت کارڈ موجود ہوگا جس کے ذریعے 10 لاکھ تک کا علاج کروایا جاسکے گا۔

فرخ حبیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور اس سلسلے میں آسان شرائط پر نوجوانوں کے لیے قرض منظور ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 1 لاکھ اسکالرشپ تقسیم کی جاچکی ہیں، جب کہ مزید ایک لاکھ اسکالرشپ تقسیم کی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons