تازہ ترین

کورونا ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان منتقل کر دی گئی ہے جس میں ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں شامل ہیں۔

ذرائع وزارت صحت کے مطابق ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے۔ چین سے سائینوویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز لائی گئی ہیں جو چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو بطور تحفہ دی گئی ہیں۔ دوسری جانب کوویکس پروگرام کے تحت 36 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز کی کھیپ موصول ہوئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 657 رنز کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons